سوانح
شیخ عبد اللہ بن عبد الحمید السعدی ۱۴۰۷ھ سے دعوت وتبلیغ میں مصروف ہیں۔ انہوں نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کے قسم المخطوطات میں خدمات انجام دیں، ابن الفرس کی احکام القرآن کی تحقیق کی، اور 'علمائے ہند کی چودہویں صدی ہجری میں قرآن وسنت کی خدمات' کے موضوع پر مقالہ لکھا۔ وزارت شؤون الاسلامیہ سعودی عرب کی جانب سے حجاج کے لیے ریڈیو پر دروس دیے۔
موجودہ خدمات:
• نگراں برائے داعیان، وزارت الشؤون الاسلامیہ سعودی عرب در بحرین
• امامت وخطابت، ادارۃ الأوقاف السنیۃ
• نگراں، مرکز الفرقان لتوعیۃ الجالیات (وزارت عدل واسلامی أمور)
• مدرس، معہد الامام الشافعی للدراسات الاسلامیہ
اس عالم کے فتاوی
ابھی کوئی فتوی شائع نہیں ہوا۔
