اس عالم کے فتاوی
- #480220عصری مسائلنیٹ ورک مارکیٹنگ میں شامل ہونا کیسا ہے؟ اس میں سب سے پہلے کمپنى سے کوئى چیز خریدنى ہوتى ہے،پھر منافع کمانے کے لئے دوسروں کو بھى اس کا ممبر بنانا ہوتا ہے۔ جتنے زیادہ ممبر بنائیں گے اتنا ہى منافع کمائیں گے؟
- #480219عصری مسائلمیڈیکل سائنس میں مینڈھک پر تجربات کئے جاتے ہیں، کیا یہ جائز ہے؟
- #480218نمازکیا مسجد نبوى میں ریاض الجنہ کى کوئى خصوصیت ہے؟
- #480217زکوٰۃشوہر اور بیوى کا ناپاکى کى حالت میں روزہ رکھنے کا کیا حکم؟
- #480216زکوٰۃممبئی اور دوسرے شہروں میں جو دعوہ سنٹرس اور ٹی وی چینلز چل رہے ہیں ،کیا یہ دعوہ سنٹرس اور ٹی وی چینلز والے حقیقی طور پر زکاۃ کے مستحق ہیں ؟اب تو کچھ اسلامک اسکول والے بھی زکاۃ وصول کررہے ہیں ۔جبکہ ان اسکول میں اچھی خاصی فیس وصول کی جاتی ہےکیا ان سب میں زکاۃ دینا صحیح ہے؟
- #480215حلال و حرامحرام کمانے والے سے چندہ لینا اور مسجد بنانے کا شرعی حکم کیا ہے ؟
- #480214نکاحکسی کی بیوی انتقال کر گئی ،پر وہ شخص اپنے بیوی کا مہر ادا نہیں کیا تھا ،وہ شخص مالدار بھى ہے اور دو بیٹے بھى ہیں؟ اب اس کی ادائیگی کا کیا طریقہ ہوگا اور کسے ادا کرنا ہوگا؟
- #480213حلال و حرامبغیر الکحول والى بئیر پینے کا کیا حکم ہے؟
- #480212نمازامام تشہد اول بھول جائے تو کیا نماز دہرانى ہوگى یا سجدہ سہو کافى ہوگا؟
- #480211نکاحاگر ماں بیمار ہو یا جسمانی طور پر کمزور ہو، یا گھر تنگ ہو، یا پہلا بچہ بہت چھوٹا ہو تو کیا بچوں کى پیدائش کے درمیان فاصلہ رکھنے کے لئے مانع حمل (پیدائش پر قابو پانے کی )گولیوں کا استعمال جائز ہے؟
