سوانح
علمی وانتظامی سرگرمیاں:
• محقق مجلس قضاء اعلی، سماحۃ الشیخ عبد اللہ بن حمید کے پاس (۱۳۹۹ھ)
• وزارت عدل میں شیخ بکر ابو زید کے پاس اور سرکلرز کے شعبہ میں (۱۴۱۲ھ تا ۱۴۳۰ھ)
• مجلس اعلی للقضاء میں (۱۴۳۰ھ تا ۱۴۳۲ھ)
• تاسیس مرکز القرآن والدعوۃ والتعلیم، سدھارتھ نگر، یوپی، انڈیا (۱۴۱۳ھ)
منتخب تصنیفات:
• أحاديث الجمعة، دراسة نقدية وفقهية
• إتحاف الطالبين بإبراز معاني وقواعد الأربعين للنووي
• الآداب للبيهقي (تحقيق)
• مجمع البحرين للهيثمي – ۹ جلدیں (تحقيق)
• إتحاف المهرة لابن حجر – تیرہواں جزء (تحقيق)
• الروض المربع للبهوتي – مؤسسة الرسالة (تحقيق)
• تخريج أحاديث كشاف القناع للبهوتي – وزارت عدل (عضو مشارك)
• ادعیہ واذکار کا جمع اور اردو ترجمہ
• مکاتب دعوہ کے اردو کتابچوں اور پمفلیٹوں کا مراجعہ وتصحیح
• توحید، عبادت اور اخلاق پر ابتدائی نصاب (۱-۵) اردو میں تیاری
موجودہ عمل: ریسرچر، مؤسسۃ دار الدرر (شیخ عبد العزیز بن قاسم)
اس عالم کے فتاوی
- #480201بعض لوگ نبى ﷺ کو خواب میں دیکھنے کا دعوى کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ نبى ﷺ نے ان سے ایسے ایسے کہا ، کیا ایسا کہنا صحیح ہے؟
- #480150گھر میں پرندے پالنا کیسا ہے؟ کیا انہیں پنجرے میں قید رکھنا جائز ہے؟
- #480149کیا سورۃ الملک کى تلاوت عذاب قبر سے بچاتى ہے؟ کیا اس سورت کى کوئى خاص فضیلت ہے؟
- #480148نمازمسبوق کیلئے دعاء استفتاح (ثناء) پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
- #480147بینک میں نوکرى کرنا کیسا ہے؟
- #480146بال میں کالا (خضاب ) یا کلر کرنا کیسا ہے؟
- #480145نکاحویڈیو کال کے ذریعہ نکاح کا کیا حکم ہے؟
- #480144دیوالى کے موقع پر کیا مسلمان دوکاندار اپنا سامان فروخت کرسکتا ہے؟ اسى طرح کیا مسلمان دیوالى کى مناسبت سے لگےآفرز سے فائدہ اٹھاسکتا ہے؟
- #480143لڑکی کی شادی ہوئی، کچھ مہینے شوہر ساتھ میں تھا، پھر وہ سعودی چلا گیا، لڑکی سسرال میں رہی، پھر کچھ دنوں بعد کسی تنازعہ کی وجہ سے میکے چلی گئی، میکے میں کچھ دن رہنے کے بعد تنازعہ بڑھا اور لڑکی نے طلاق کا مطالبہ کر دیا۔یہ جھگڑا تین سال تک چلتا رہا ، اب لڑکا طلاق دینے کے لیے تیار ہے۔لیکن لڑکی کے گھر والے تین سال کے نفقے کا مطالبہ کر رہے ہیں، کیا ان کا یہ مطالبہ درست ہے؟
- #480142نمازنماز میں خشوع وخضوع کیسے پیدا ہو؟
- #480141نمازنماز میں قرآن مجید ہاتھ میں لینے کا کیا حکم ہے؟ کیا یہ خشوع وخضوع کے خلاف ہے؟
- #480140زکوٰۃ: بھائی کو اس کی شادی کے اخراجات کے لیے زکاۃ دینے کا کیا حکم ہے، اگر اس کے پاس کوئی ذریعہ آمدنی نہ ہو؟
- #480139نمازاکیلے صف میں نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے۔ کیا اس صورت میں اگلى صف سے کسى کو پیچھے لے سکتے ہیں؟
- #480138ہمارے یہاں روم دلانے والے دلال کرائے دار اور مالک مکان سے ہر سال ایک مہینے کا کرایہ بطور کمیشن وصول کرتے ہیں ،تو کیا اس طرح ان کا ہر سال کرایہ وصول کرنا جائز ہے؟
- #480137زکوٰۃوہ سونا جو وقتی طور پر استعمال ہوتا ہے اور اس میں سے کچھ میں خود پہنتی ہوں اور بعض اوقات ضرورت پڑنے پر بیچ دیتی ہوں، پھر بعد میں مزید سونا خرید لیتی ہوں، تقریباً چار سال گزر چکے ہیں اور میں نے اس کی زکوٰۃ نہیں دی، مجھے زکوٰۃ کا کیا کرنا چاہیے؟ پچھلے سالوں کے لئے؟
- #480136طہارتکیا کسی غیر مسلم کوقرآن یا اس کا ترجمہ دینا جائز ہے؟
- #480135نمازرکوع سے اٹھنے کے بعد ہاتھ باندھنا کیسا ہے؟
- #480134طہارتعورت کا بحالت حیض زبانی یا مصحف سے تلاوت کرنے کا کیا حکم ہے؟
- #480133میں نے ایک تبلیغی کی ویڈیو دیکھی جو تدفین کے بعد کہہ رہا تھا کہ فرشتے اس کے پاس آئیں گے اور اس سے قبر کے سوالات کریں گے۔ یہ مبلغ اسے گواہی اور جواب سکھاتا ہے،وغیرہ۔ کیا شریعت میں اس کی کوئی بنیاد ہے؟ اس طرح کام کرنے کا کیا حکم ہے؟
- #480132نمازنماز جنازہ میں ایک جانب سلام پھیرا جائے گا یا دونوں جانب؟
- #480131مدینہ میں غرس نامى کنویں کى کیا حقیقت ہے؟
- #480130نمازنماز میں قرآنى آیات کے جواب دینے کا حکم؟
- #480129احادیث نبویہ میں واردتعلیمات پر اداکارى کرنے کاکیا حکم ہے؟ چاہے یہ اداكارى لوگوں اور تھیٹر کے ذریعے ہو یا میڈیا فلموں کے ذریعے ہوں ؟
- #480127روزہشوال کے چھے روزہ رکھنا کیسا ہے؟ کیا شوال کے چھ (6) روزے رکھنے والى روایت ضعیف ہے؟
- #480126عصری مسائلکیا دفن کے بعد میت کو تلقین کرنا جائز ہے یا یہ بدعت ہے؟
- #480125عصری مسائلمدینہ منورہ کے کنویں "بئر غرس" کے بارے میں کیا کوئى صحیح حدیث ہے؟
- #480124نمازنماز میں قرآنى آیتیں سن کر ان کا جواب دینا کیسا ہے؟
- #480123نمازنماز جنازہ میں کتنے سلام ہیں؟ ایک سلام یا دو؟
- #480122نمازکتنى مسافت پرقصر کرسکتے ہیں؟ کیا دہلى سے امروہہ جانے پر قصر کرسکتے ہیں؟
- #480121عصری مسائلکیا عقیقہ کرنا واجب ہے؟ عقیقہ سے متعلق تھوڑى تفصیل بتائیں؟
- #480120عصری مسائلكيا حضرت امير معاویہ رضی اللہ عنہ کا حضرت علی رضی اللہ عنہ کے مقابلہ میں آنا بغاوت شمار ہوگا؟ کیا حضرت عمار کو حضرت امیر معاویہ کے لشکر نے قتل کیا تھا؟
- #480119عصری مسائلالکحل والے پرفیوم کا کیا حکم ہے؟ کیا اسے استعمال کرسکتے ہیں؟ کیا اسے لگا کر نماز ہوجائے گى؟
- #480118عصری مسائلکیا خود کشى کرنے والے کى نماز جنازہ ادا کى جائے گى؟ کیا اس کى تجہیز وتکفین بھى ہوگى؟
- #480117روزہدودھ پلانے یا حالت حمل سے گزرنے والی عورت کے رمضان کے روزہ رکھنے سے متعلق شریعت کا کیا حکم ہے؟ اگر وہ روزہ نہ رکھ سکے تو فدیہ ادا کرے گى یا بعد میں روزوں کى قضاء کرے گى؟
- #480116نمازمرد اور عورت کى نماز میں کیا فرق ہے؟
- #480115نمازکیا غائبانہ جنازہ کى نماز ادا کى جاسکتى ہے؟
- #480114نکاحکیا مسلمان مرد و عورت کے لیے کسی مشرک یا مشرکہ سے نکاح کرنا جائز ہے؟
- #480113نکاحلڑکی نے خلع کا مطالبہ کیا لیکن لڑکے نے اس وقت خلع نہیں دیا، کیا خلع ہو گیا؟
- #480112عصری مسائلہمزاد کسے کہتے ہیں؟ کیا اس کا وجود ہے؟ اور وہ کیا نقصان پہنچاتے ہیں؟
- #480111نکاحباپ کی ولایت ساقط کرکے کوئی دوسرا شخص لڑکی کا ولی بن کر لڑکی کا نکاح کرا سکتا ہے یا نہیں؟ ایک لڑکی کی شادی ایک لڑکے سے طے ہو گئی تھی، اسی درمیان لڑکی کا ایک اور رشتہ آگیا، باپ نے پہلے رشتے سے انکار کردیا۔ لیکن لڑکی وہیں شادی کرنا چاہتی ہے اور باپ ضد پر اڑ گیا ہے۔ کیا ایسے مسئلے میں باپ کی ولایت ساقط کرکے اس کا نکاح کوئی دوسرا شخص ولی بن کر کر سکتا ہے؟
- #480110عصری مسائلخضر علیہ السلام کون ہیں؟ ان کے بارے میں کچھ بتائیں؟
- #480109حلال و حرامغیر مسلموں (کفار و مشرکین) کے تہواروں میں شرکت اور ان کے تحفے قبول کرنے کا کیا حکم ہے؟
- #480108عصری مسائلحدود حرم میں غیر مسلموں کے داخل ہونے کا کیا حکم ہے؟
- #480107حلال و حرامآثار نبویؐ سے تبرک حاصل کرنا کیسا ہے؟ جیسا کہ صحابہ آپؐ کے وضو کے پانی، کپڑوں، خوردونوش کی چیزوں اور بالوں وغیرہ سے برکت حاصل کرتے تھے، اور نبیؐ نے کبھی انہیں منع نہیں کیا۔
- #480106نکاحخلع لینے کے بعد دوبارہ اسی خاتون سے نکاح کرنے کا کیا حکم ہے؟
- #480105عصری مسائلمسجد عائشہ سے بار بار عمرہ کرنے کا کیا حکم ہے؟
- #480104نمازنماز میں قرات سے پہلے بسم اللہ پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
- #480103حلال و حراممسجد میں شعر پڑھنے کا حکم؟
- #480102حلال و حرامکیا مسجد بنانے والے کے لیے اس کے بعض حصوں سے فائدہ اٹھانا جائز ہے؟ کیا مسجد بنانے والا اس کے بعض حصوں سے فائدہ اٹھا سکتا ہے؟ جیسے اپنے ڈرائیور یا خادم کے لئے مسجد کى ضرورت کى خاطر بنائے ہوئے کسى کمرہ کا استعمال کرے۔
- #480101حلال و حرامعلاج کے لئے قرآنی آیات لکھ کر پانی میں پینے کا کیا حکم ہے؟
